امید ہے تمام والدین خیریت سے ہونگے
مدرسہ نور مدینہ میں سالانہ امتحان ان شاء اللہﷻ 13 دسمبر بروز ہفتہ کو ہوگا۔ تمام والدین سے گذارش ہے اپنے بچوں کی حاضری یقینی بناٸیں ۔
جزاك اللهُ خیرا

امید ہے تمام والدین خیریت سے ہونگے
مدرسہ نور مدینہ میں سالانہ امتحان ان شاء اللہﷻ 13 دسمبر بروز ہفتہ کو ہوگا۔ تمام والدین سے گذارش ہے اپنے بچوں کی حاضری یقینی بناٸیں ۔
جزاك اللهُ خیرا

الحمدللہ ثم الحمدللہ جامع مسجد و مدرسہ نور مدینہ میں مؤرخہ 29/11/2025 کو احمد رضا بن شمیم اور محمد عامر بن محمد امجد نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ جامع مسجد و مدرسہ نور مدینہ میں مؤرخہ 15/11/2025 کو محمد ابیل بن محمد نوید احمد نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔