تکمیل قرآن کریم

Written by

in

الحمدللہ ثم الحمدللہ جامع مسجد و مدرسہ نور مدینہ میں مؤرخہ 15/11/2025 کو محمد ابیل بن محمد نوید احمد نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔